KALAM E MAJZOOB - KHAWAJA AZIZ UL HASSAN MAJZOOB RA


Kalam e Majzoob
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے جہاں میں کہیں شور ماتم بپا ہے کہیں فکر و فاقہ سے آہ وبکا ہے کہیں شکوہ جورو مکرو دغا ہے غرض ہر طرف سے یہی بس صدا ہے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے